LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سہیل آفریدی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھ کا مسئلہ سازش قرار دے دیا جنگ بندی کے خاتمے کی کوئی ڈیڈلائن نہیں، ایران اندرونی اختلافات شکار ہے: وائٹ ہاؤس ایران میں 8 خواتین سزائے موت میری درخواست پر روک دی گئی، امریکی صدر فٹبال ورلڈ کپ 2026: ایران نے شرکت اور مکمل تیاری کا اعلان کردیا ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع صرف3سے 5روزکےلیے کی، جلد ڈیل چاہتےہیں، امریکی میڈیا اگلے 36سے 72گھنٹوں میں پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات ممکن ہیں،ٹرمپ سفارتی میدان میں ہونے والی پیش رفت پر نظررکھے ہوئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمزکے قریب 3بحری جہازوں پر فائرنگ، 2جہازایرانی تحویل میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات: علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر اہم گفتگو برطانیہ کی امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، اسحاق ڈار اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات حکومت اور آئی ایم ایف میں نئی آٹو پالیسی پر اتفاق، ڈیوٹیز میں کمی کا فیصلہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا: عطاء اللہ تارڑ ایران جنگ کی مخالفت: ایرانی نژاد امریکی رکن کانگریس یاسمین انصاری کو دھمکیاں زمین کے قدرتی وسائل انسانی زندگی کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں: وزیراعظم جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی

Web Desk

22 April 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز ہی سے شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب کی تیزی کے بعد، آج مارکیٹ کھلتے ہی فروخت کے دباؤ کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

انڈیکس 1,314 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے بعد 1 لاکھ 71 ہزار 841 کی سطح پر آگیا ہے، جبکہ گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 73 ہزار 155 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی۔