LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار، وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری ہائبرڈ نظام نے ملکی معیشت اور سیکیورٹی کو شدید نقصان پہنچایا: مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کا اتفاق افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار

سونے کی قیمتوں میں کمی: فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی مندی

Web Desk

21 April 2026

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مہنگائی کے اس دور میں خریداروں کو کسی حد تک ریلیف ملا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی گراوٹ کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتیں نیچے آگئی ہیں۔ کراچی صرافہ مارکیٹ کے مطابق، فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہونے کے بعد 5 لاکھ 162 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 857 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 808 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی مندی کا رجحان رہا اور فی تولہ چاندی 59 روپے سستی ہو کر 8358 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔