بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
Web Desk
18 April 2026
بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سیریز کے لیے شان مسعود کو قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جبکہ اسکواڈ میں چار نئے کھلاڑیوں کو شامل کر کے ٹیم میں تازہ دم خون شامل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
ٹیم کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ 27 اپریل کو کراچی میں تربیتی کیمپ جوائن کرے گا، جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔ اس کے بعد ٹیم 2 مئی کو بنگلہ دیش کے لیے اڑان بھرے گی۔ اسکواڈ میں شامل وہ کھلاڑی جو ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 (HBL PSL 11) میں مصروف ہیں، وہ اپنی ٹیموں کے میچز مکمل کرنے کے بعد کیمپ کا حصہ بنیں گے۔
اس سیریز کی ایک بڑی خاص بات کوچنگ اسٹاف میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں۔ سابق کپتان سرفراز احمد کو بنگلہ دیش کے دورے کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ سابق بلے باز اسد شفیق بیٹنگ اور عمر گل بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026