LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مذاکرات میں حتمی معاہدہ نہیں ہواتوجنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، امریکی صدر ایران کے 6ایئرپورٹس کھل گئے، فضائی حدود50روزبعد جزوی بحال ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید

روسوکا کارنامہ، پی ایس ایل میں 100میچزکھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے

Web Desk

15 April 2026

 

جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبورکرلیا۔پی ایس ایل میں میچز کی سنچری مکمل کرلی۔بدھ کو کراچی میں رائلی روسو پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکرتے ہوئےپی ایس ایل کے 100میچ میں شریک ہوئے۔

روسو پاکستان سپر لیگ میں 100 میچز  کھیلنے  والے پہلے غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔رائلی روسو مسلسل دسواں پی ایس ایل ایڈیشن کھیل رہے ہیں۔ 36 سالہ جنوبی افریقی کرکٹر نے 4 سیزن میں ملتان سلطانز اور6 میں کوئٹہ کی نمائندگی کی۔

رائلی روسو نے اب تک کھیلے گئے 99 پی ایس ایل میچ میں 2366 رنز بنائے جس میں انہوں نے 3 سنچریاں اور11 نصف سنچریاں بھی اسکور کیں۔