اسلام آباد میں ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات
Web Desk
11 April 2026
اسلام آبادمیں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد:ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی نے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مالاقات میں فریقین نےخطے میں امن و استحکام پر زوردیا اوراس بات سے اتفاق کیاکہ معاشی تعاون کے لیے امن ناگزیرہے۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوااور مشترکہ ترقی کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہرکیاگیا۔
متعلقہ عنوانات
شہبازشریف، اسحاق ڈار، فیلڈمارشل نے ملکی عزت کیلیے تاریخی کام کیا، نوازشریف
21 April 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی
21 April 2026
عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنےکا موقع دیاجائے، مولانا فضل الرحمان
21 April 2026
امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار
21 April 2026
ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ
21 April 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا مثبت اختتام
21 April 2026
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
21 April 2026
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور
21 April 2026