خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
Web Desk
21 April 2026
خیبر پختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اہم اجلاس وزیراعلیٰ کی ناگزیر مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، صوبائی کابینہ کا یہ 51 واں اجلاس انتظامی اور پالیسی سازی کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل تھا، تاہم وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دیگر سرکاری مصروفیات کی وجہ سے اسے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں صوبے کے کئی اہم انتظامی امور اور مستقبل کی پالیسیوں پر غور کیا جانا تھا، جن پر اب نئی تاریخ کے اعلان کے بعد بحث کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم
16 July 2026
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
16 July 2026
اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
16 July 2026
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
16 July 2026
انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس؛ اسلام آباد کی عدالت نےملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
16 July 2026
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ پولیس نے لڑکی سمیت 3 ملزمان کو مفرور قرار دے دیا
16 July 2026
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
16 July 2026