عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنےکا موقع دیاجائے، مولانا فضل الرحمان
Web Desk
21 April 2026
جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنےکا موقع دینا چاہیے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے رابطےکسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا کہ امریکی اڈے ان کے نقصان کا باعث بنے ہیں، پاکستان ثالثی کرکے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہا ہے، موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں، صورتحال جاری رہی تو دوسری طاقتیں بھی جنگ کا حصہ بن جائیں گی۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدےکو سراہا ہے، سی پیک عمران خان کےدور میں بند ہوا جو اب تک بند ہے، پالیسیوں میں مستقل بہتری لانےکی ضرورت ہے،حکمرانوں کا موجودہ عروج عارضی ہے۔
متعلقہ عنوانات
شہبازشریف، اسحاق ڈار، فیلڈمارشل نے ملکی عزت کیلیے تاریخی کام کیا، نوازشریف
21 April 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی
21 April 2026
امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار
21 April 2026
ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ
21 April 2026
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
21 April 2026
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور
21 April 2026
چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار
21 April 2026
خلیجی ممالک کیلئے 45 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن متاثر
21 April 2026