پی ایس ایل 11، اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 8وکٹوں سے ہرادیا
Web Desk
2 April 2026
پی ایس ایل الیون کے دلچسپ مقابلے جاری۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔سمیر منہاس نے 82 اور شاداب خان نے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر183 رنز بنائے ۔حسن نواز 66 ، سعود شکیل 42، ٹام کرن29 ، شامل حسین 21 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان نے تین ، سلمان ارشاد اور عماد وسیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کا ہدف 18 اعشاریہ دو اوورز میں پورا کرلیا۔ سمیر منہاس 82 ، شاداب خان 69 اورڈیون کانوائے 18 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
متعلقہ عنوانات
پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
18 April 2026
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
18 April 2026
پاکستان کا عالمی سطح پر اعزاز: صاحبزادہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن کے نائب صدر منتخب
18 April 2026
پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں
17 April 2026
پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
17 April 2026
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 April 2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ‘پنک ڈے’ کا انعقاد؛ کرکٹ کے میدان سے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا پیغام
16 April 2026
روسوکا کارنامہ، پی ایس ایل میں 100میچزکھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے
15 April 2026