LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید آبنائے ہرمز کی بحالی : پاسدارانِ انقلاب کی جہازوں کے لیے نئی شرائط پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسے فی لٹرکمی کی منظوری دے دی

پی ایس ایل، فخرزمان نے 2میچزکی پابندی کا فیصلہ چیلنج کردیا

Web Desk

1 April 2026

لاہور قلندرز کے اوپنرفخر زمان نے دومیچز کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی۔فخر زمان نے میچ ریفری روشن ماہنامہ کی جانب سے عائدکردہ دو میچز کی پابندی کے خلاف پی ایس ایل ٹینیکل کمیٹی میں اپیل دائر کی۔۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی فخر زمان کی اپیل پر سماعت کرے گی۔کمیٹی میچ ریفری روشن ماہنامہ کے فیصلے کا جائزہ لے گی۔ ٹیکنیکل کمیٹی میچ ریفری کے فیصلے اور فخر زمان کی اپیل کو سامنے رکھ کر اپنا فیصلہ سنائے گی۔

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ میں فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا تھا۔اوپنر نے دو بار کی سماعت میں الزامات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔تاہم میچ ریفری روشن ماہنامہ نے فخر زمان پر دو میچوں کی پابندی لگائی تھی۔