پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کیلئے موجود ہیں، وزارت خزانہ
Web Desk
30 March 2026
وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرول پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کے لیے موجود ہیں جبکہ پیٹرول کی فراہمی بھی مستحکم ہے۔ خام تیل کا اسٹاک تقریباً 11 دن کے لیے دستیاب ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن حکام نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اپریل کے لیے درآمدات کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ریفائنریز اپنی مکمل صلاحیت کے قریب کام کر رہی ہیں اور مزید کارگو راستے میں ہیں۔ عالمی منڈی میں قیمتیں غیر مستحکم ہیں اور پریمیئم بڑھ گیا ہے۔
اجلاس میں حکومت کی جانب سے سستے معاہدوں کے ذریعے تیل خریدنے کی حکمت عملی، فیول اسٹاک کا جائزہ، سپلائی کی مستحکمی اور شپنگ و انشورنس کے امور پر بھی غور کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ قیمتیں بدلنے کا فیصلہ مسترد
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026