پی آئی اے کا لندن کےلیے براہ راست آپریشن بحال، 6سال بعد پہلی پروازہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئی
Web Desk
29 March 2026
پی آئی اے کا لندن کےلیے براہ راست پروازوں کا آپریشن بحال۔۔6 سال بعد پہلی پرواز پی کے 785 لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ لینڈ کر گئی۔
اسلام آباد سے پی آئی اے کی براہ راست پرواز سات گھنٹے 40 منٹ کا سفر کرکے پہنچی۔جس کے ذریعے 300 سے زائد مسافر لندن پہنچے۔
لندن میں پی ائی اے کے پرواز کیلیے ہیتھرو ائیرپورٹ کی جانب سے بھی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل پروازنے پروازکا استقبال کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
نصیر آباد میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
11 July 2026
بے قابو 22 ویلر ٹریلر سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں پر الٹ گیا، 2مزور جان بحق
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
11 July 2026
پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا
11 July 2026
حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا، شرح 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
11 July 2026