LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو5وکٹوں سے شکست دے دی

Web Desk

28 March 2026

پاکستان سپرلیگ سیزن گیارہ کے تیسرے روز پہلے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں شکست دے دی۔ ۔فاتح ٹیم نے 215 رنز کا ہدف 5 وکٹوں پر حاصل کیا ۔۔۔۔ بریسویل مین آف دی قرار پائے۔

راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے۔یاسر خان  83،محمد رضوان 41،،کامران غلام 37 اور  ڈیرل مچل 23 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔پشاور زلمی کے علی رضا نے دو جبکہ ایرون ہارڈی اور عامر جمال نے ایک،ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

پشاور زلمی نے 215۔رنز کا ہدف آخری اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔محمد حارث 47 ۔ بابر اعظم 39۔ کوشال مینڈس 31 ، عبد الصمد 33 اور بریسول  نے 35رنز کی جارخانہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلوائی

راولپنڈیز کی جانب سے عماد بٹ نے دو،محمد عامر،آصف آفریدی اور رشاد حسین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ بریسویل مین آف دی میچ قرار پائے۔