عید کے روزپاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 42پروازیں منسوخ
Web Desk
21 March 2026
ملک بھر میں عید کے روز بھی مشرق وسطیٰ کی بیالیس پروازوں سمیت پچاس پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ بیس تاخیر کا شکار ہیں
مسافروں کی کمی کے باعث آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی بیالیس پروازیں منسوخ ہوئیں۔ کراچی سے بحرین، دوحہ،ابوظہبی، شارجہ، دبئی، نجف کی بارہ پروازیں منسوخ ہوئیں.
لاہورسے ابوظہبی، دوحہ، فجیرہ، شارجہ، کی آٹھ پروازیں منسوخ کی گئیں، اسلام آبادسے راس الخیمہ، دبئی، ابوظہبی، کویت، فجیرہ، العین، بحرین کی بیس پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسلام آباد سے گلگت، اسکردو، کراچی کی سات اور لاہور سے کراچی کی ایک پرواز منسوخ کی گئیں۔
اس کے علاوہ کراچی سے لاہور، اسلام اباد سے جدہ، ریاض، شارجہ، استنبول، مدینہ کی بیس پروازیں بھی تاخیرکا شکار ہیں۔۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
نصیر آباد میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
11 July 2026
بے قابو 22 ویلر ٹریلر سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں پر الٹ گیا، 2مزور جان بحق
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
11 July 2026
پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا
11 July 2026
حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا، شرح 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
11 July 2026