وزیراعظم کا پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا اعلان
Web Desk
21 March 2026
وزیراعظم نے پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔وزیراعظم نے قوم سےخطاب میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں پچاس اورڈیزل کی قیمت میں چوہتر روپے اضافے کی تجویزدی گئی تھی عید کے پرمسرت لمحات میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کی تجویز کومستردکیا، پینتالیس ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں جنگ نے عالمی معیشت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکاہے
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا
11 July 2026
نصیر آباد میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
11 July 2026
بے قابو 22 ویلر ٹریلر سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں پر الٹ گیا، 2مزور جان بحق
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان
11 July 2026
ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ
11 July 2026
امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
11 July 2026