LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو بانی پی ٹی آئی کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہی ہوگی، ججز کے فیصلوں سے امید پیدا ہوئی: علیمہ خان فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا: رانا ثناء اللہ 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون

انڈین پریمیئرلیگ ورلڈرینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام

Web Desk

19 March 2026

دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ لیگ انڈین پریمئیر لیگ بہترین لیگ قرار نہ پا سکی۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ورلڈ لیگز کی رینکنگ جاری کر دی۔

گلوبل پلئیرز باڈی کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ کو مہنگی لیگ ہونے کے باوجود بہترین بننے کے لیے مزید بہتری کی ضرورت ہے۔ آئی پی ایل کو پلئیرز رائٹس اور ویلفیئر میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

ٹاپ ٹین لیگز میں آئی پی ایل کو رینکنگ میں تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے، جبکہ فہرست میں پہلے نمبر پر انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ اور جنوبی افریقہ کی ایس اے ٹی ٹوئنٹی لیگ دوسرے نمبر پر ہے۔

دی ہنڈرڈ کو 75.2 اور ایس اے ٹی ٹوئنٹی کو 68 رینکنگ پوائنٹس دیے گئے ہیں جبکہ آئی پی ایل کو 62.6 رینکنگ پوائنٹس دیے گئے ہیں۔بی بی ایل 62.5 کے ساتھ چوتھے اور پی ایس ایل 48 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔چھٹے پر ایم ایل سی، ساتویں پر آئی ایل ٹی ٹوئنٹی، آٹھویں پر سی پی ایل نویں پر ابوظبی ٹی 10 اور دسویں نمبر پر بی پی ایل ہے۔