ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کااعلان، پاک بھارت ٹاکرا19 اگست کوہوگا
Web Desk
18 March 2026
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 19 اگست کو ہوگا۔
ہاکی ورلڈکپ کا آغاز15اگست سےہالینڈ اوربیلجیم کی مشترکہ میزبانی میں ہوگا۔پہلا میچ آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان ہو گا ۔پاکستان اپنا پہلا میچ 15اگست کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا جبکہ 17 اگست کو پاکستان اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 19 اگست بروز بدھ کو کھیلا جائے گا، پاک بھارت ہاکی میچ ویگنر ہاکی اسٹیڈیم نیدرلینڈ میں ہوگا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم نے آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
18 April 2026
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
18 April 2026
پاکستان کا عالمی سطح پر اعزاز: صاحبزادہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن کے نائب صدر منتخب
18 April 2026
پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں
17 April 2026
پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
17 April 2026
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 April 2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ‘پنک ڈے’ کا انعقاد؛ کرکٹ کے میدان سے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا پیغام
16 April 2026
روسوکا کارنامہ، پی ایس ایل میں 100میچزکھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے
15 April 2026