نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
Web Desk
17 March 2026
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دونوں سیمی فائنل آج پشاور میں کھیلے جائیں گے۔
پہلے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس کا مقابلہ سیالکوٹ سے ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد لاہور وائٹس کے خلاف میدان میں اترے گی۔ سیالکوٹ نے گزشتہ روز ملتان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
پہلا میچ صبح 4 بج کر 15 منٹ پر اور دوسرا رات 9 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔ فائنل کل عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026