LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ

Web Desk

16 March 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھلنے کے ساتھ ہی فرنچائزز نے اپنی ٹیموں کی ازسرِ نو ترتیب شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں پہلی اہم تبدیلی پشاور پنڈیز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوئی ہے، جہاں پشاور پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ٹریڈ کے بدلے پشاور نے ملتان کو کوئی کھلاڑی نہیں دیا، بلکہ یہ یکطرفہ ٹریڈ عمل میں آئی ہے۔

ملتان سلطانز کی انتظامیہ نے سعد مسعود کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں رخصت کیا۔ دوسری جانب، پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے حوالے سے شائقین کرکٹ کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے، کیونکہ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کل سے متوقع ہے۔