میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ: کیش کرایہ 40 روپے، کارڈ صارفین کو بڑا ریلیف
Web Desk
14 March 2026
لاہور: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں میٹرو بس کے کرائے 10 روپے بڑھا دیے گئے۔
کرایوں میں یہ اضافہ 26 مارچ 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔اضافے کے بعد کیش کرایہ 40 روپے وصول کیا جائے گا۔ٹی کیش کارڈ استعمال کرنے والے مسافروں کے لیے کرایہ 25 روپے مقرر کیا گیا ہے، جو موجودہ کرائے سے کم ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے سبسڈی کی فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں: عظمیٰ بخاری
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
11 July 2026
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی
11 July 2026
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری
11 July 2026
ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ
11 July 2026