LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈزٹرانسپورٹ کےلیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع فسادی غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانی کی تہہ کے سوا کچھ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی؛ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت سمیت 2 سیاسی پارٹیاں ڈی لسٹ پاک بحریہ کی پہلی ‘ہنگور کلاس’ آبدوز بیڑے میں شامل؛ صدرِ مملکت کی چین میں کمیشننگ تقریب میں شرکت وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، اہل افراد میں چیک تقسیم وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ فیصلہ معطل کردیا آبنائے ہرمز کی بندش، بحران سنگین ہونے لگا سفیرِ پاکستان کی چیئرمین امریکی خارجہ امور کمیٹی سے ملاقات؛ خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف صومالیہ کی یرغمال پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا ایرانی پرچم بردار بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا

70 دن تک گنتی گننے والی خاتون نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

Web Desk

13 March 2026

نائجیریا کی فیور اوگیچی نے 18 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے حیران کن کارنامہ انجام دیا۔

فیور اوگیچی نے مسلسل 70 دن تک روزانہ تقریباً 14 گھنٹے اونچی آواز میں گنتی کی اور 1 سے 1,070,000 تک پہنچا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ 1,000,000 تک گنتی کا تھا اور تقریباً 18 سال تک قائم رہا۔ فیور اوگیچی نے پچھلی بار کے ریکارڈ سے 70 ہزار زیادہ نمبر گن کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔انہوں نے اپنی گنتی کا عمل یوٹیوب لائیو اسٹریم پر نشر کیا تاکہ اس کی تصدیق ہو سکے۔ گنتی کا آغاز اکتوبر 2025 میں ہوا اور یہ تقریباً دسمبر تک جاری رہا، جسے زیادہ تر وقت انہوں نے گھر میں رہ کر مکمل کیا۔