LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ

سابق کرکٹر گیری کرسٹن سری لنکن کرکٹ کے ہیڈ کوچ مقرر

Web Desk

10 March 2026

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق، گیری کرسٹن 15 اپریل سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے، اور ان کے ساتھ 2 سالہ معاہدہ 14 اپریل 2028ء تک کے لیے کیا گیا ہے۔گیری کرسٹن اس سے قبل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں نمیبیا کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں، جبکہ 2024ء میں انہوں نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض بھی انجام دیے تھے۔