کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
Web Desk
9 March 2026
کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا 6,500 روپے کی کمی کے بعد 533,362 روپے پر بند ہوا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5,573 روپے کم ہو کر 457,271 روپے ہو گئی۔
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا ہو کر 5,106 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ اسی دوران چاندی کی فی تولہ قیمت 37 روپے گر کر 8,894 روپے ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026