پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں تاریخی مندی، 11 ہزار پوائنٹس کی کمی
Web Desk
9 March 2026
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخی کی دوسری بڑی مندی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں 11 ہزار 15 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار 480 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا اور یومیہ 11 نفسیاتی سطحیں کھو دیں۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 6 ہزار 55 پوائنٹس کے بینڈ میں ٹریڈ کرتا رہا، جس کی بلند ترین سطح 150,174 پوائنٹس اور کم ترین سطح 144,119 پوائنٹس رہی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 496 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026