LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا

کراچی: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 39 ہزار روپے کے قریب

Web Desk

7 March 2026

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6,100 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 862 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5,230 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 4 لاکھ 62 ہزار 844 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 61 ڈالر بڑھ کر 5,171 ڈالر ہو گیا۔چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور فی تولہ چاندی 17 روپے کے اضافے کے بعد 8,931 روپے ہو گئی۔ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور عالمی اقتصادی حالات مقامی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں