پاکستان 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلیےکوالیفائی کرنے میں کامیاب
Web Desk
6 March 2026
مصر میں جاری ورلڈکپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کوتین کے مقابلے میں چارگول سے ہراکر فائنل میں جگہ بنالی۔
اس فتح کے ساتھ پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے آخری مرتبہ 2018 کے ورلڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی۔ جبکہ پچھلے ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔
مینز ہاکی ورلڈکپ 14 سے 30 اگست تک بلیجیئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے: بابر اعظم
27 August 2026
مچل سٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
27 August 2026
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
27 August 2026
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026