LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست مسترد، وکلا کا جیل حکام پر قانون شکنی کا الزام رکاوٹوں کے باعث کام جاری رکھناممکن نہیں، گوادرمیں چینی کمپنی نے فیکٹری بند کردی،تمام ملازمین برطرف ایران کی نئی تجاویزسے مطمئن نہیں ایرانی قیادت کاآپس میں اتحادنہیں، امریکی صدر جنگ میں ہونے والے نقصان کا ہرجانہ دیاجائے، ایران کا عرب ممالک سے مطالبہ ایران سے جنگ جاری رہے گی یا نہیں؟ اب فیصلہ ٹرمپ کے بجائے کانگریس کرے گی امریکاکو جنگ میں 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکاہے، ایرانی وزیرخارجہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم ملک سے لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ؛ ایل این جی موصول ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی، اویس لغاری احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ؛ ملک ریاض اور ان کے بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

ایران اسرائیل جنگ کے کشیدہ ماحول میں نارتھ کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کی میمز وائرل

Web Desk

6 March 2026

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے عالمی سیاست میں ہلچل مچادی ہے، لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اس صورتحال کو طنز و مزاح کے رنگ میں پیش کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کو بھی بحث میں شامل کر دیا ہے۔

مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل میمز میں کم جونگ اُن کو ایک ’فومو‘ یعنی موقع گنوانے کے خوف میں مبتلا مبصر کے طور پر دکھایا جا رہا ہے، گویا وہ عالمی منظرنامے سے باہر رہنے پر پریشان ہیں۔ بعض میمز میں انہیں دوربین سے دیکھتے ہوئے یا اسکرین پر نظریں جمائے پیش کیا گیا، جس کے ساتھ کیپشن درج ہے: ’’بیٹا، کیا تم صورتحال کی نگرانی کر رہے ہو؟‘‘

سوشل میڈیا پر یہ تخلیقی اور طنزیہ لہر عالمی سیاسی بحران کو آن لائن دنیا میں مزاحیہ انداز میں پیش کرنے کا عکاس ہے۔