LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

Web Desk

6 March 2026

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے ‘پلیئر آف دی ٹورنامنٹ’ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان سرفہرست ہیں۔ قومی بیٹر نے ٹورنامنٹ کے دوران کئی نئے ریکارڈز قائم کیے؛ انہوں نے محض 7 میچوں کی 6 اننگز میں 76.60 کی شاندار اوسط سے 383 رنز بنا کر ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان دنیا کے واحد بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے ایک ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دو سنچریاں (سری لنکا اور نمیبیا کے خلاف) اسکور کیں۔ ان کے ہمراہ بھارت کے سنجو سیمسن، انگلینڈ کے ول جیکس اور جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم بھی اس باوقار ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق صاحبزادہ فرحان کی غیر معمولی فارم انہیں اس ایوارڈ کے لیے مضبوط امیدوار بناتی ہے۔