کراچی: جنوری 2026ء میں حکومتی قرضوں میں سالانہ 10 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی بینک
Web Desk
5 March 2026
کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری 2026 میں وفاقی حکومت کے کل قرضے 79,322 ارب روپے ہوگئے جو ماہانہ بنیاد پر 1 فیصد اور سالانہ 10 فیصد زیادہ ہیں۔ حکومت کے واجبات 162 ارب 40 کروڑ روپے ریکارڈ ہوئے جو ماہانہ 37 ارب 20 کروڑ روپے کم ہیں۔ مقامی قرضے 55,978 ارب روپے اور بیرونی قرضے 23,344 ارب روپے ہوگئے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026