پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست بحالی، 100 انڈیکس 1,61,210 پوائنٹس پر بند
Web Desk
5 March 2026
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار آج زبردست بحالی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 5,433 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 161,210 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
انڈیکس نے دن کے دوران 1,56,250 سے 1,61,476 پوائنٹس کے درمیان اتار چڑھاؤ دیکھا، اور یوں ایک دن میں چھ نفسیاتی سطحیں عبور کی گئیں۔
دن بھر اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 35 ارب 18 کروڑ روپے مالیت کے 72 کروڑ 39 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
کل 567 کمپنیوں میں سے 350 کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 78 کمپنیوں کی قیمتیں کم ہوئیں، جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026