LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

Web Desk

5 March 2026

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتیں کم سطح پر آ گئی ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2,800 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 2,401 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح، 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی اور یہ 194 روپے کمی کے بعد 8,810 روپے پر آ گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی، جہاں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہو کر 5,144 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی میں گزشتہ تین روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 26,700 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد خریداروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔