پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز: شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
Web Desk
4 March 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ سیریز 11 مارچ سے 15 مارچ تک ڈھاکا کے تاریخی شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
اسکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ چند نئے چہروں کو بھی موقع دیا گیا ہے، جبکہ محمد رضوان اور نوجوان غازی غوری بطور وکٹ کیپرز ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026