’انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا امکان کہیں زیادہ ہیں‘
Web Desk
3 March 2026
کنگز کالج لندن کے محققین کی ایک بڑی وار گیمز تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے حامل ماڈلز جنگی کشیدگی کو کم کرنے کے بجائے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق، 21 مختلف جنگی صورتحال میں سے 95 فیصد میں اے آئی نے کم از کم ایک بار نیوکلیئر ہتھیار چلانے کا انتخاب کیا۔ سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ کسی بھی ماڈل نے شکست کے باوجود ہتھیار ڈالنے یا پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، کیونکہ وہ اسے اپنی “ساکھ” کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026