پاک چین زرعی تعاون: 885 ماہرین جدید تربیت کے بعد وطن واپس، زراعت میں مصنوعی ذہانت کا دور شروع
Web Desk
3 March 2026
وزیراعظم پاکستان کے وژن کے تحت چین سے جدید زرعی تربیت حاصل کرنے والے 885 گریجویٹس کا پہلا بڑا گروپ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے مطابق ان ماہرین میں 648 مرد اور 237 خواتین شامل ہیں جو اب ملک بھر میں ‘ماسٹر ٹرینرز’ کے طور پر کام کریں گے۔ ان ماہرین نے چین کی معروف جامعات سے ڈرونز، آئی او ٹی (IoT) اور مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے کاشتکاری کے جدید طریقے سیکھے ہیں۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد پاکستان کے روایتی زرعی ڈھانچے کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کر کے پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی مہنگی
31 August 2026
معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ
31 August 2026
پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک پہنچ گیا
31 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
31 August 2026
دکانداروں کیلئے آسان ٹیکس سکیم ایپ آپریشنل ہوچکی ہے: بلال اظہر کیانی
29 August 2026
پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب
29 August 2026
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
29 August 2026