LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

ورلڈکپ ہاکی کوالیفائر،افتتاحی میچ میں پاکستان کی چین کیخلاف فتح

Web Desk

1 March 2026

 

ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چین کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سےہرادیا۔

مصر کے شہر قاہرہ میں کھیلے گئے میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم قومی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے محمد سفیان، رانا وحید، محمد عماد، ابوبکر محمود اور رانا ولید نے ایک، ایک گول اسکور کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

چین کی ٹیم نے بھی بھرپور مزاحمت کی، سیاھو نے دو گول جبکہ زینگ اور گوان نے ایک، ایک گول اسکور کیا، تاہم وہ چین کی ٹیم میچ اپنے نام نہ کر سکی۔قومی ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ 2مارج کوملائیشیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ تیسرا میچ 4 مارچ کو آسٹریا کے خلاف شیڈول ہے۔