LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز ہسپتال میں بچوں کی اموات، آتشزدگی واقعہ: غفلت کے الزام میں 7 افسران چارج شیٹ گیس کے پیداواری ممالک کا آٹھواں سربراہی اجلاس، صدر پوتن سمیت عالمی رہنماؤں کی شرکت معلومات کے تبادلے کےلیے چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا باضابطہ آغاز اسرائیل غزہ میں مسلسل نسل کشی کا مرتکب، مغربی کنارے میں صورتحال سنگین: اقوام متحدہ پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے مثبت نتائج، اڑیال کی آبادی مستحکم ہونے لگی یوکرین جنگ کے بعد روس کو عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لٹر کمی، ڈیزل مزید مہنگا ہوگیا کراچی: اسٹیٹ بینک کا بینکوں کے لیے کم از کم سرمایہ 20 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ، 2030 تک مہلت پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کی قرارداد: بانی پی ٹی آئی کی رہائی، کے پی میں گورنر راج کے خاتمے اور آئینی بالادستی کا مطالبہ پی ٹی آئی کا 8 گھنٹے طویل پارلیمانی اجلاس: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مذمت، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور کردار ادا کریں گے، بانی پی ٹی آئی تک رسائی اور گورنر راج پر مکمل حکمتِ عملی طے: بیرسٹر علی ظفر گورنر راج اور ایمرجنسی سمیت تمام قومی معاملات پر کھل کر گفتگو کی: پی ٹی آئی چیف وہپ ملک عامر ڈوگر حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام

بغیر ورزش 11 ماہ میں 52 کلو وزن کم کرنے والی طالبہ کی حیران کن کہانی

Web Desk

28 February 2026

تیونس سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ طالبہ ہبہ اللّٰہ عیادی نے صحت و تندرستی کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ہبہ نے محض 11 ماہ کے مختصر عرصے میں اپنا وزن 133.3 کلوگرام سے کم کر کے صرف 52 کلوگرام کر لیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ ہدف کسی سخت جم ٹریننگ یا بھاری ورزش کے بغیر صرف متوازن غذا اور طرزِ زندگی میں تبدیلی کے ذریعے حاصل کیا۔ ہبہ کا کہنا ہے کہ یہ سفر محض ظاہری خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ اپنی صحت اور خود اعتمادی کی بحالی کے لیے تھا۔