آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام
Web Desk
27 October 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر کی جانب سے آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کے دعوے کو مکمل طور پر باطل اور غلط قرار دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری کردہ ایک بیان میں سینٹکام کا کہنا تھا کہ امریکی افواج آبنائے ہرمز اور اس کے گردونواح میں پہلے سے موجود اور مکمل طور پر چوکس ہیں۔ بیان میں مزید واضح کیا گیا کہ اس اہم اور ستراتیجک بین الاقوامی آبی گزرگاہ میں بحری آمدورفت امریکی افواج کے کنٹرول میں ہے اور امریکی فوج اپنے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر تجارتی و بحری نقل و حرکت کو یقینی بنا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک
22 November 2026
میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
22 November 2026
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026