LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے آج سری لنکا سے بڑی فتح درکار

Web Desk

28 February 2026

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بقا اب ایک مشکل ریاضیاتی مساوات پر منحصر ہے۔ سلمان آغا کی قیادت میں گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کو نہ صرف شکست دینا ہوگی بلکہ نیٹ رن ریٹ کے فرق کو مٹانے کے لیے تقریباً 64 رنز سے فتح حاصل کرنی ہوگی یا ہدف 13.1 اوورز میں مکمل کرنا ہوگا۔ پالے کیلے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں شکست یا معمولی مارجن سے جیت پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کر سکتی ہے، جس کے بعد قیادت میں تبدیلی کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے۔