بھارت سے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی چھن جانے کا خطرہ
Web Desk
26 February 2026
انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ اگر نومبر میں شیڈول ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کیے گئے تو میزبانی کسی دوسرے ملک منتقل کر دی جائے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالقادر نے بتایا کہ 2024ء میں بھی بھارت نے ویزے نہیں دیے تھے جس کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑی ایونٹ سے محروم رہے، تاہم اس بار آئی بی ایس ایف نے سخت موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ویزے ملنے کی صورت میں بھی حتمی فیصلہ حکومتِ پاکستان کی اجازت سے مشروط ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پی ایس ایل، شاہین آفریدی صفرپرآؤٹ ہونے پر برہم، بیٹ توڑدیا
18 April 2026
پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
18 April 2026
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
18 April 2026
پاکستان کا عالمی سطح پر اعزاز: صاحبزادہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن کے نائب صدر منتخب
18 April 2026
پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں
17 April 2026
پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
17 April 2026
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 April 2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ‘پنک ڈے’ کا انعقاد؛ کرکٹ کے میدان سے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا پیغام
16 April 2026