پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے کوالیفائی کرلیا
Web Desk
18 February 2026
پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے کوالیفائی کرلیا.ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028کےلیے کوالیفائی کرنے والوں میں بھارت اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔
آسٹریلیا2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہا، تاہم وہ اگلے ایڈیشن میں شریک ہوگا کیونکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر 2028کے ایونٹ کی میزبانی کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026