LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت کیلیے رحمت بن کر تشریف لائے، محسن نقوی حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے، گورنر پنجاب سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو نیواڈا کا دریائے کولوراڈو کے پانی میں کٹوتی کے منصوبے کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور کا آبنائے ملاکا کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے عزم کا اعادہ جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی شدید مذمت چین کا امریکا سے خود مختار ریاستوں میں آزادانہ انتخابات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

پاکستانی ٹیم فارم میں ہے، محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنےکولمبو پہنچ گئے

Web Desk

14 February 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کیلئے ہماری ٹیم اچھی فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا۔پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کولمبو پہنچ گئے جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھیں گے۔

چیئر مین پی سی بی میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ٹیم سے ملاقات بھی کریں گے۔محسن نقوی کا ہوٹل پہنچنے پر سری لنکن وزیر کھیل نے  روایتی ڈھول اور رقص سے استقبال کیا۔ان کاکہناتھاکہ محسن نقوی کی آمدہمارے لیے باعث مسرت ہے۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔