ورلڈکپ،پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبواسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
Web Desk
14 February 2026
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ اتوارکوکولمبو میں شیڈول ہے۔
کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں چار فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑ ا اور وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا۔
متعلقہ عنوانات
ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس
27 August 2026
مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی بزرگ خاتون کے گھر سے لاکھوں روپے برآمد
27 August 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے: بابر اعظم
27 August 2026
مچل سٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
27 August 2026
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
27 August 2026
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
جاپانی وزیر اعظم کاکروچ کے مرنے پر اداس ہو گئیں
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026