LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

روس کا پہلا انسان نما روبوٹ افتتاحی تقریب کے دوران منہ کے بل گر گیا

Web Desk

14 November 2025

رپورٹس کے مطابق AIDOL نے حاظرین کی جانب ہاتھ ہلانے کے لیے اپنا دایاں بازو اٹھانے کی کوشش کی مگر توازن برقرار نہ رکھ سکا اور اسٹیج پر گر پڑا، روبوٹ کے گرنے کے بعد اسٹیج پر موجود دو افراد نے فوراً روبوٹ کو اٹھانے میں مدد دی۔
روسی میڈیا کے مطابق اس روبوٹ کو تیار کرنے والی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او ولادیمیر ویتوخن نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ’یہ غلطی ایک قیمتی تجربے میں تبدیل ہوگی‘۔ان کا کہنا تھا کہ روبوٹ میں 77 فیصد مقامی یعنی روسی ساختہ پرزے استعمال کیے گئے ہیں جبکہ کمپنی کا ہدف اسے 93 فیصد تک لے جانا ہے۔
کمپنی کے مطابق AIDOL 3 بنیادی انسانی افعال انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جن میں اپنے قدموں پر چلنا، اشیاء کو سنبھالنا اور انسانوں سے بات چیت کرنا شامل ہے۔