میر رضا علی کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی، جے آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش
Web Desk
20 October 2026
سندھ حکومت نے تاجر میر رضا علی کیس سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کیس کی مزید تفتیش کے لیے ڈی آئی جی عرفان بلوچ کی سربراہی میں ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے، جس میں آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز اور این سی سی آئی اے کے نمائندوں کو شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں، کمیشن نے ابتدائی دس روزہ تفتیش میں شریک پولیس افسران کے کردار کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات، تعزیری کارروائی اور شواہد چھپانے کے ممکنہ خدشات کی جانچ کے لیے ایف آئی اے کی سربراہی میں علیحدہ کمیٹی بنانے کی بھی سفارش کی ہے تاکہ کیس میں مکمل شفافیت اور غیر جانب داری یقینی بنائی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
20 October 2026
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
20 October 2026
2024 کے انتخابات ہمیں قبول نہیں، ملک میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں: مولانا فضل الرحمن
20 October 2026
حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نوازحکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نواز
20 October 2026
شنگھائی تعاون تنظیم پائیدار اقتصادی نمو میں قائدانہ کردار ادا کر سکتی ہے: اسحاق ڈار
20 October 2026
سندھ کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
20 October 2026
خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری
20 October 2026
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
20 October 2026