پی ایس ایل سیزن 11 میں شامل حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام اور لوگو سامنے آ گیا
Web Desk
7 February 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام اور لوگو باضابطہ طور پر رونمائی کر دیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز حیدرآباد میں تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ٹیم کا نام اور آفیشل لوگو شائقین کے سامنے پیش کیا گیا۔
پی ایس ایل انتظامیہ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام ’حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین‘ رکھا گیا ہے، جسے کرکٹ مداحوں نے بھرپور پذیرائی دی ہے۔ یہ فرنچائز پی ایس ایل کے بڑھتے ہوئے مقابلے کو مزید دلچسپ بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت
14 October 2026
آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
14 October 2026
کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ
14 October 2026
خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر
14 October 2026
حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو
14 October 2026
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش
14 October 2026
محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات
14 October 2026
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
14 October 2026