مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
Web Desk
2 February 2026
کراچی / اسلام آباد: مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونا 21,500 روپے سستا ہو کر 409,362 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا 18,433 روپے کی کمی کے بعد 420,460 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی اور ملکی مارکیٹ میں روپے کی مضبوطی کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں متاثر ہو رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی سٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
15 September 2026
2 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی
15 September 2026
اگست میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت ہوئی: اویس لغاری
15 September 2026
پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
15 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1421 پوائنٹس بڑھ گیا
15 September 2026
کراچی: سونے کی قیمتوں میں شدید گراوٹ، فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہو گیا
15 September 2026
قومی بیٹر بابر اعظم کی 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی
15 September 2026
بھارتی سٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
15 September 2026