تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے جنگ بندی معاہدہ معطل کردیا
Web Desk
11 November 2025
ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والا امن معاہدہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے میں اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد معطل کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی وزیراعظم انوتین چرنیوراکل نے کہا کہ امن معاہدہ اس وقت تک بحال نہیں کیا جائے گا جب تک کمبوڈیا تھائی لینڈ کے تحفظات دور نہیں کرتا۔
دوسری جانب کمبوڈیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی معاہدے کی مکمل تعمیل چاہتی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ملائیشیا میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدہ طے پایا تھا، جس کے بعد دونوں نے ٹرمپ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد بھی کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
28 August 2026
مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش
28 August 2026
امریکی قونصل خانہ کراچی کا لنکن کارنر میں “روڈ ٹو لبرٹی” بانیانِ امریکہ میوزیم نمائش کا باقاعدہ آغاز
28 August 2026
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
28 August 2026
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
28 August 2026
افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک
28 August 2026
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور
28 August 2026
ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید
28 August 2026