LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید

Web Desk

28 August 2026

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ترکیہ کے دورے کے دوران اور ان کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق افواہوں کی سخت تردید کی ہے۔ المنار نیٹ ورک کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ جھوٹی کہانی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گھڑی ہوئی ہے تاکہ امریکی صدر کو خوفزدہ کر کے ان کے فیصلوں پر اثر انداز ہوا جا سکے۔ واضح رہے کہ جولائی میں نیٹو اجلاس سے واپسی پر سکیورٹی خدشات اور ایرانی میزائل حملے کے اندیشے کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ نے خفیہ طور پر کیٹرنگ ٹرک کے ذریعے متبادل طیارے میں سفر کیا تھا، تاہم محسن رضائی کا کہنا ہے کہ اگر ایران کوئی فیصلہ کر لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا، لیکن یہ خبر محض ایک فریب اور من گھڑت کہانی ہے۔