سانحہ بھاٹی گیٹ: کیس کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آگئی
Web Desk
31 January 2026
سانحہ بھاٹی گیٹ میں خاتون اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقدمے میں 316 کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں، جو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا کا متقاضی ہے۔
پولیس کے مطابق 316 کی دفعات شامل کرنے سے کیس مزید مضبوط ہو جائے گا، کیونکہ اس میں مدعی کے معاف کرنے کے باوجود ملزمان کو سزا دی جاتی ہے۔ اس سے قبل کیس میں صرف 322 دیت کی دفعات تھیں، جن کے تحت ملزمان عدالت سے رہائی پا سکتے تھے۔
اب تک مقدمے میں پانچ ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے یہ قانونی قدم اٹھایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026