نیب قانون میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ میں جمع
Web Desk
31 January 2026
اسلام آباد: سینیٹر محمد عبدالقادر نے نیب قانون میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرایا ہے۔
مجوزہ ترامیم کے مطابق:
چیئرمین نیب کی مدت قابل توسیع ہوگی، جو موجودہ قانون میں ناقابل توسیع ہے۔نیب کو تحقیقات کی حد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے، جس کے تحت نیب اب 50 کروڑ کی بجائے 30 کروڑ تک کے کرپشن کیسز کی تحقیقات کر سکے گا۔ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل صرف وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جا سکے گی۔نیب آرڈننس کی سیکشن 5، 6 اور 7 میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔
متعلقہ ذرائع کے مطابق، یہ ترامیم آئندہ ہفتے شروع ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں زیر غور آئیں گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026