LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ

کرک: عدالت لے جائی جانے والی پولیس گاڑی پر حملہ، دو قیدی جاں بحق

Web Desk

31 January 2026

کرک کے رنگین آباد کے مقام پر کوہاٹ باؤنڈری پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو قیدی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ گاڑی کوہاٹ جیل سے کرک عدالت میں پیشی کے لیے لے جائی جا رہی تھی۔

فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بانڈہ داؤد شاہ منتقل کر دی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت زوہیب خان اور نظران اللہ کے نام سے ہوئی ہے اور ان کا تعلق سرکی لواغر سے تھا۔پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے فوری سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔